خبریں

جناب رابیل سنگھ سے ملاقات فرمائی گئی اور سرکار مرشد پاک کا روحانی پیغام

ننکانہ_صاحب

جناب رانا جمشید قادری امیر پنجاب انجمن ہٰذا
کی قیادت میں وفد کے ہمراہ ننکانہ صاحب میں

جناب رابیل سنگھ سے ملاقات فرمائی گئی اور سرکار مرشد پاک کا روحانی پیغام دیا

رابیل سنگھ پہلے ہی کوٹری آستانہ پر تشریف لاچکے ہیں اور ایک رات بھی گزارچکے ہیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان