خبریں

مرکزی دارلعلوم جامعہ رضویہ مظہر السلام کا دورہ مختلف علماء کرام سے ملاقات

مرکزی دارلعلوم جامعہ رضویہ مظہر_السلام

فیصل آباد میں
جناب رانا جمشید قادری امیر پنجاب انجمن ہٰذا
جناب غلام فرید مشیر مالیات پنجاب
جناب سید اطہر حسین بخاری امیر فیصل آباد ڈویژن
و دیگر اراکین وفد زمّہ داران انجمن ہٰذا کی

مفتی محترم رحمت اللّہ

مفتی محترم_عطاءالمصطفی

مفتی محترم عثمان_غنی

سے تنظیمی اور مشن کے حوالہ سے
ملاقات فرمائی اور تنظیمی گفتگو فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان