خبریں

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی روزہ کا حقیقی فائدہ وہ مومنین ہی اُٹھاسکتے ہیں جن کے قُلُوب ذکراللّہ سے جاری ہوں

اِستقبالِ_رمضان

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰٓـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الصِّيَامُ کَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُوۡنَۙ (القرآن سورة البقرہ آیت183)
اے ایمان والو ! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر روزے رکھنا فرض کیا گیا تھا تاکہ تم متقی بن جاؤ

فرمان سلطان الفقر

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
روزہ کا حقیقی فائدہ وہ مومنین ہی اُٹھاسکتے ہیں
جن کے قُلُوب ذکراللّہ سے جاری ہوں
روزے کا مقصد انسان کے اندر کی مخلوقات کو جگاناہے اور نوری غذا پہنچانا ہے عام مسلمان سال میں ایک مرتبہ قلب و نفس کی طہارت روزوں کے ذریعے حاصل کرسکتاہے سال کے دیگر مہینوں میں نفس قوی اور قلب مرجھانے کو ہوتے ہیں تو
ماہِ رمضان میں رحمتوں کا نُزول ہوتاہے نفسوں کو نوری غذاسے پروان چڑھایا جاتاہے
جس سے یہ رحمانی بن جاتے اور ناری صلاحیتیں ختم ہوجاتی ہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان