خبریں

جشنِ عیدِمیلادالنبیؐ جلوس_مریدکے

جشنِ عیدِمیلادالنبیؐ جلوس_مریدکے

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان مریدکے کے زیر اہتمام مرشد پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی کی نظرفیضانِ نظر سے
جلوس میلادِ حضرت محمدمُصطفٰیؐ شہزاد ٹاؤن سے ناروال چوک ۔مجاہد ہوٹل ۔بابا گاما حیات ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ۔سروس بازار ۔ظفر ارکیٹ سے ہوتا ہوا ماڈل سٹی مرید کے آستانہ پر اختتام پذیر ہوا جس میں ذاکرین اور عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی آستانہ پر سب کے لیے دعائے خیر کی گئی جشن کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور لنگر گوہر حضور نبی دو عالم صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کو کھلایا گیا . .

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
مریدکے