خبریں

عیدِمیلادالنبیؐ ٹوبہ ٹیک سنگھ

جشنِ عیدِمیلادالنبیؐ ٹوبہ ٹیک سنگھ

انجمن سرفروشانِ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں چوک پر گنبدِ خضرا اور خانہ کعبہ شریف کے ماڈل سجائے گئے
ولادت باسعادت نبی آخرزماں حضرت محمد مُصطفٰیؐ
کی خوشی میں کیک کشائی کا پروگرام منعقدکیاگیا #خصوصی_شرکت
پیرسیدجمال الدّین حسن آف پاکپتن نے اپنے
دستِ مبارک سے نبی پاکﷺ کی ولادت مبارک کا کیک کاٹا ۔ذاکرین کی کاوش اور اہل علاقہ کے تعاون سے پروگرام سجایا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان