خبریں

استقبالِ ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں ریلی فیصل آباد سے نکالی گئی۔


عالمی روحانی تحریک۔انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام استقبالِ ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
ریلی کا آغاز آستانہ سے ہوا اورشہرکے مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی ریلی آستانہ پر ہی اختتام پذیر ہوئی۔
ریلی کی قیادت امیر فیصل آباد حاجی محمدسلیم قادری صاحب نے کی استقبالِ ربیع الاول شریف کی ریلی کا پانچ جگہوں پراستقبال کیاگیا۔
1- ستیانہ روڈپرملک برادران ملک محمداعظم،
ملک محمدافضال قادری،
ملک محمدعمراوردیگر
2- ستیانہ روڈپر بانو مارکیٹ کے اراکین محمداسلم جاوید،
حامدجاوید، امجدجاوید البراق زری والے اور دیگر,
3- پریس مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری میاں سہیل صاحب، تنویر پیپر مارٹ، شیخ پیپرمارٹ، فیصل مجید انٹرپرائز اوردیگر
4- سمن آباد میں۔شہباز بٹ، احمدعلی اوردیگر
5- علامہ اقبال کالونی میں عثمانی، رانا شوکت، رانازبیر، اعظم زیدی، منصب علی اوردیگر شامل ہیں۔