خبریں

تنظیمی اجلاس ڈسٹرک حیدراباد کے تحت انعقاد مرکزی امیر کی شرکت

تنظیمی اجلاس ڈسٹرکٹ_حیدرآباد

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے
سالانہ مرکزی اعتکاف و
سالانہ مرکزی جشن شاھی کے
انتظامات پر اجلاس منعقد کیا گیا۔

مرکزی امیر حاجی ملک یونس جمال
مرکزی نائب امیر ابراہیم قادری،
مرکزی مشیر حاجی عابد قادری
مرکزی نشرواشاعت حاجی یاسین مغل
مرکزی مشیر رابطہ دانش لودھی
مرکزی مشیر مالیات محمد فیصل قادری
امیر ڈسٹرکٹ ملک ممتاز قادری وکابینہ
امیر لعل شہباز زون دانش راجپوت و کابینہ
امیر عبداللّہ شاہ اصحابی زون
وحید قریشی و کابینہ
امیر بھٹائی زون سید زاہد زیدی و کابینہ نے شرکت کی۔
اجلاس میں مرکزی سالانہ اعتکاف ، سالانہ جشن شاھی اور دیگر تنظیمی امور زیر غور لائے گئے۔
حاضرین نے مشن کی ترویج و ترقی اور پروگرامز کے کامیاب انعقاد کیلئے مشورے پیش کئے۔
آخر دعا کی گئی کہ اللہ اپنے حبیب پاک کے صدقے اور مرشد پاک کے طفیل ذاکرین اتحاد و اتفاق عطا فرمائے اور مشن کی ترویج و ترقی کیلئے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبہ نشرواشاعت ڈسٹرکٹ حیدرآباد