خبریں

مزارشریف شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللّہ پر محفل منعقد کیگئی


ہفتہ وار محفلِ نعتؐ و ذکرِ الٰہی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام گجرات
مزارشریف شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللّہ
پر محفل منعقد کیگئی
ذکرِ اللّہ کی اہمیت اور فضیلت بیان کیگئی
عوام النّاس کی کثیر تعداد نے اجازتِ ذکرِ قلب
حاصل فرمائی اور اولیاء کاملین کے فیض سے
مستفیض ہوئے

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/
https://www.facebook.com/Sarfrosh.official/