خبریں

ٹنڈو الٰہیار ذکرِ اِلٰہی کے سینٹر کا افتتاح۔


انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈو الٰہیار
ذکرِ اِلٰہی کے سینٹر کا افتتاح
بدست مبارک
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیر سندھ نے
محترم جناب شیراز مئیو راجپوت امیر ٹنڈو الٰہیار
کی رہائشگاہ پر ذکرِاِلٰہی کے سینٹر (مرکزِ ذکر)
کا افتتاح فرمایا
محترم جناب عُضیر احمد طاہری
مشہور خوش اعلان نعتؐ خواں ٹنڈو الٰہیار
اور علاقائی زمّہ داران و ذاکرین اور
مختلف مکاتب فکر کے افراد نےشرکت فرمائی
خصوصی خطاب میں حاجی یاسین مغل نے فرمایا
الٙابِذکِراللّہ تٙطمٙئِنُ الُقُلوب (القرآن)
خبردار! دِلوں کو اطمنان اللّہ کے ذکر میں ہے
رسول اللّہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا
افضل ذکر کلمہ طیّب
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہر شاہی مدظلہ العالٰی
نے فرمایا
اللّہ کی پہچان اوراللّہ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے روحانیت حاصل کریں
خواں آپ کا تعلق کسی بھی مذہب یا مسلک سے ہو
آج انجمن سرفروشان اسلام اِسی پیغام کو عام کررہی ہے
اللّہ اور رسول ﷺ کی محبت اپنے دِل میں پیدا کرنے کیلئے
اولیاء اللّہ کی حقیقی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کیلئے
اے لوگوں آو اجازتِ ذکرِ قلب حاصل کرکے
اسمِ ذات اللّہ کا ذکر کرو اس ذکر کی برکت سے
اپنے سینوں کو روشن و منوّر کرو ہم آپ کو پرکٹیکل کی دعوت دیتے ہیں
اگر اللّہ نے چاہا تو آپ کا شمار بھی ذاکر قلبی
میں ہوجائیگا
غوث الاعظم دستگیر رحمت اللّہ علیہ فرماتے ہیں
میرا مرید بغیر حساب کتاب جنّت میں جائیگا
اورمیرا مرید وہ ہی ہوگا جو ذاکرقلبی ہوگا
میراثِ مُصطٙفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم حاصل کرنے کیلئے
ذکر حلقہ میں پابندی کے ساتھ شریک ہوں
اللّہ ہم سب کو ذاکرِ قلبی بنائے ذاکر روحی بنائے ہمارے ہفت لطائف ذکر و فکر سے جاری وساری فرمائے مرشد پاک سے جاری یہ فیض کے چشموں سے ہم سب کو مُستفیض فرمائے
آمین
نیوز ریورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/