خبریں

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے سالار سرفروش جناب عارف میمن صاحب کی سالانہ برسی

20/09/2019
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
سالانہ برسی سالارِ سرفروش
محترم جناب عارف میمن صاحب
کی رہائشگاہ حیدرآباد میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
علامہ مولانہ سعید احمد قادری
عالمی مرکزی امیر انجمن ہٰذا
جناب چوہدری اظہر نواز
مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا
جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیر
جناب یونس قادری(ملتان)
معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نظرانے پیش فرمائے
علاقائی ذمّہ داران و کارکنان کی محفل میں شرکت ہر دِل عزیز شخصیت سالارِ سر فروش محترم جناب عارف بھائی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور آپ کے درجات بلندی کی دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹرڈ