خبریں

امیر سندھ کا سنجہورو کا دورہ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرشان اسلام پاکستان صوبہ سندھ کے امیر جناب محمد فیصل قادری صاحب سابقہ امیر سندھ محترم جناب حاجی یاسین احمد مغل صاحب سینئر صحافی محترم محمد سلیم قادری صاحب کی سنجھورو رند ھاؤس آمدامیر سانگھڑ ماسٹر قمرالدین رند صاحب اوربہائی ذولقرنین رند صاحب کی عیادت فرمائی اور خیریت دریافت فرمائی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا فرمائیاس موقع پر امیر سنجھورو مطلوب حسین ملک صاحب نے شرکت کی اور آخر میں انجمن سرفرشان اسلام سنجھورو کے سینئر سرفروش ساتھی مرحوم محمد عرفان جٹ صاحب کی مغفرت اور درجات بلندی کی خصوصی دعائیں مانگی شکریہ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان