خبریں

سمندری کے استانے پر حضرت علی کی شہادت کی نسبت سے محفل کا انعقاد

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان سمندری کے زیرِ اہتمام۔ عظیم الشان محفل پاک بسلسلہ یومِ شہادت حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ مدرسہ مدینۃالریاض میں منعقد ہوئی۔

نقابت
محمد عمیر قادری
مناجات غوث پاک
محمد اشفاق صاحب
حمد باری تعالیٰ
اصغر شاہی صاحب
نعت شریف
حسنین عباس قادری ، اکرم شاہی صاحب ، محمد احمد رضا
منقبت مولا علی رضی اللّٰہ عنہ
اکرم شاہی صاحب
منقبت غوث پاک
محمد عدیل قادری
قصیدہ مرشد کریم
حسنین عباس قادری
حلقہ ذکر
محمد رزاق صاحب
دعاۓخیر
صوفی خالد صاحب

محفل کے اختتام پر افطاری کا وسیع اہتمام کیا گیا ۔

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری