خبریں

فیصل آباد میں جشن مولاٸے کاٸنات علی کے سلسلہ میں محفل منعقد کی گٸی


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان فیصل آباد بعد
بعداز نماز عشاء رہاٸش گاہ لیاقت علی قادری ریلوے کالونی فیصل آباد میں جشن مولاٸے کاٸنات علی المرتضٰی شیرخدا کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکراللہ منعقد کی گٸی اورقصاٸد مولاعلی بھی پیش کیے گٸے۔جس میں مرکزی مشیر نشرواشاعت چوہدری اظہر نواز صاحب کی خصوصی شرکت اور خطاب سے عوام الناس کو مشن بتایا کیا گیا۔