خبریں

ماہانہ گیارہویں شریف(الریاض زون ملیر) محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی ملیر آستانے پر انعقاد پذیر ہوئی۔


ماہانہ گیارہویں شریف(الریاض زون ملیر)
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
خصوصی شرکت و خطاب
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
محترم جناب بلال صادق نائب امیر کراچی
محترم جناب قاسم عباس نشرواشاعت کراچی
محترم جناب محمد کامران تنظیمی امور
محترم جناب کاشف اقبال مالیات کراچی ڈویژن
محترم جناب سیّداشرف رابطہ انچارج کراچی ڈویژن
ڈسٹرکٹ کیبنیٹ اور الریاض زون ملیر کے ذاکرین
نے بھرپور شرکت فرمائی
بعد محفل تنظیمی اجلاس منعقد کیاگیا
خطبہ استقبالیہ
محترم جناب عبدالستّار قادری
(امیر ڈسٹرکٹ ملیر)
نتظیمی امور پر بات چیت کیگئی اور مرشد پاک کے مشن ذکر فکر کی ترویج واشاعت کو مزید تیز کرنے اور عہدیداران کے ساتھ مل کر مشن کی بہتری اور مفاد میں کام کرنے کی تلقین کیگئ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/
https://www.facebook.com/Sarfrosh.official/