خبریں

سالانہ عظیم الشان جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل پریٹ آباد میں انعقاد پذیر

سالانہ عظیم الشان محفل نعت وذکرالہیٰ #بسلسلہ جشن ولادت مولاعلی علیہ سلام”#13رجبالمرجب

05فروری بروزاتوار بعد نماز عشاء رھائشگاہ آصف علی ذیشان علی عادل حسین۔ مدثرعلی میں پریٹ آباد میں منعقدکیگئی

خصوصی_آمد

صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
طلحہ سائیں کی آمد پر شرکاءِ محفل نے شاندار استقبال فرمایا
نعتؐ خوانی مناقب اور قصیدہ مرشدی پیش فرمانے کی سعادت
جناب افضل قادری جناب غلام مصطفٰی قادری
جناب عمران قادری
جناب عاصم قادری
و دیگر حضرات نے حاصل فرمائی
محترم جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ
محترم جناب امیرپریٹ آباد زمّہ داران و ذاکرین اور عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی
حلقہ ذکر فاتحہ و دعا کے بعد جشنِ ولادت مولاعلیؑ کی نسبت سے کیک کاٹنے کی رسم صاحبزادہ طلحہ طلعت شاہ نے دیگر سینئرذاکرین کے ہمراہ ادا فرمائی اور آخرمیں شرکاءِ محفل کیلئے لنگرکااہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان