خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کا میرپورخاص کا دورہ۔


سرپرست عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمود گوھر شاھی محترم جناب حاجی ملک یونس جمال(مرکزی نائب امیر) محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیر سندھ)
محترم جناب فیصل قادری (نائب امیر سندھ)
کامیرپورخاص کا تنظیمی دورہ
ذاکرین کی کثیر تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
سابقہ تنظیمی کابینہ نے سندھ کی مشہور و معروف و انمول ثقافت اجرک بطور تحفہ پیش کی اور بطور تعظیم پھولوں کے ہار پہنائے
اجلاس میں جناب سرپرست نے میرپورخاص کی نئ تنظیمی کابینہ تشکیل فرمائی اور تنظیمی امور کو مزید بہتر انداز میں جاری رکھنے پر کارکنان و معتقدین کو اجلاس میں ہدایت فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن