اخباری تراشے

جشن ولادت مولا علی دادو کی میڈیا کوریج

13رجب سالانہ عظیم_الشان

جشن ولادت مولاعلی علیہ السلام_ریلی دادو

مہمان خصوصی
محترم حاجی یونس جمال مرکزی امیر
محترم محمدفیصل قادری امیرسندھ
محترم حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ
محترم کامران ملک امیردادو
مختلف مکاتب فکر کے مہمانِ گرامی ذاکرین و عوام الناس نے ریلی میں بھرپورشرکت فرمائی
ریلی کے اختتام پر مقررین نے جشنِ ولادت مولودِ کعبہ پر خطاب فرمایا اور انتظامیہ پولیس و رینجرز اور میڈیا کا تہہ دِل سے شکریہ ادا فرمایا اور دادو کے امیر جناب کامران ملک و ذاکرین کو کامیاب ریلی منظم انداز میں نکالنے پر مرکزی امیراور امیرسندھ کی جانب سے مبارکباد پیش کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان