خبریں

13 رجب جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل قیصر گوھرشاہی کوٹری شریف میں انعقاد

13رجب جشنِ ولادت_مولاعلیؑ

قصرِگوھرشاھی کوٹری شریف

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
کی رہائشگاہ پر منعقد کیگئی

رونق محفل چشمِ_براہ

صاحبزادہ حاجی مدثرریاض گوھرشاھی
صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ سمیرطلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ محتشم حمادریاض گوھرشاھی

نعتؐ رسولﷺ

منقبت مولاعلیؑ ؛ غوث اعظم دستگیر رح ؛ خواجہ غریب نواز رح اور قصیدہ مرشدکریم پیش فرمانے کی سعادت
جناب احمدعلی قادری
جناب فیضان قادری
جناب فہاد اعجازمیمن قادری
جناب جلال الدّین قادری
امیرجامشورو نے حاصل فرمائی

حلقہ_ذکر

محترم حاجی سائیں نےحلقہ ذکر منعقد فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
فاتحہ و دعا اور آخر میں

درودسلام کا نزرانہ عقیدت

نبی اکرم نورمجسمﷺ کی بارگاہِ عالیہ

میں پیش فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان