خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی (سرپرست انجمن ہٰذا) نے سیّدنوید الحق کی طبیعت ناسازی پر کراچی کے ہسپتال میں عیادت۔

صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا) نے
سیّدنوید الحق قادری کی طبیعت ناسازی پر کراچی کے ہسپتال میں عیادت فرمائی اور خیریت دریافت فرمائی
اور سیّد نویدالحق قادری کو انجمن ہٰذا کی جانب سے ہر طری کے تعاون کی پیش کش فرمائی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا فرمائی
اس موقع پر
جناب ولی حسین امیر کراچی
جناب عبدالسلیم قادری سابقہ امیرِ کراچی
جناب ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی

سندھ کے سوشل میڈیا کے انچارج عظیم شاہی
جناب قاسم انس و دیگر ذاکرین بھی ہمراہ موجود تھے
سیّد نوید الحق قادری کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ ہوچکے ہیں
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی سرپرست انجمن ہٰذا و دیگر ذاکرین کی اسپتال آمد اور عیادت فرمانے پر نوید بھائی اور انکے صاحبزادے عدیل نوید نے اظہارِ تشکر فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان