خبریں

یوم یکجہتی کشمیر صاحبزادہ طلعت محمود گوہر

یومِ یکجہتی کشمیر

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی

(سرپرست انجمن ہٰذا)
بین الاقوامی انسانی حقوق کے علمبردار تنظیموں ؛ این جی اوز اور بین الاقوامی اداروں بین الاقوامی فورسز سے تمام سربراہانِ مملکت سے مطالبہ کرتے ہیں مسئلہِ کشمیر کو بازورِ طاقت روکا یا دبایا نہیں جاسکتا کشمیری عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اِن کو مکمل خود مختاری اور آزادی جیسی نعمت سے محروم نہ رکھا جائے

فلسطین میں فوری جنگ بندی کرائی جائے انسانیت اور انسانی حقوق کا خیال رکھاجائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان