خبریں

ماہانہ پندرھویں شریف ۔جشن ولادت حضرت مولا علی ۔خواجہ غریب نواز کے حوالے سے مرکزی محفل المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر ۔

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

سالانہ عظیم الشان

جشنِ ولادت مولاعلی علیہ السّلام

عرس خواجہ غریب نواز رح

ماہانہ پندرھویں شریف

دربارسلطان الفقرحضرت سیّدناریاض_احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی پرمذہبی عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ مرشدکریم
محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ روباز طلعت گوھرشاھی
محترم جناب زین مہمانان گرامی کے علاوہ
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
جناب حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ
محفل کا آغاز بعد نماز عصر کیاگیا

مقررین

ڈاکٹر انوراقبال صدیقی سابقہ امیرکراچی
جناب اسلام الدین قادری

حمدو نعت اورمناقب و_قصائد

جناب عین الدین قادری ؛ جناب عبدالرشید چشتی؛
جناب غلام مصطفیٰ قادری؛ جناب افضل قادری؛
جناب جلال الدین قادری؛ جناب فیضان قادری
ودیگر ثناء خواں حضرات نے کلام پیش فرمائے

حلقہ_ذکر

صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوھر شاھی نے منعقد فرمایا #مناجات غوثِ اعظم دستگیر کجائی شریف
جناب غلام مصطفی قادری اور

دعا جناب حافظ صاحب محفل کے اختتام پر

جشن ولادت مولا علی علیہ السلام
کی نسبت سے کیک کاٹا گیا
نماز مغرب باجماعت ادا کیگئی اور
دربارمرشد کریم پر صاحبزادگان ذاکرین و عوام الناس نے حاضری و زیارت کا شرف حاصل فرمایا
شرکاء محفل اور عوام الناس کیلئے لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان