خبریں

شہزادئ کونین بی بی فاطمۃ الزہرا سلام الله علیہ ” کے سلسلے میں محفل


"جشن ولادت مولا علی علیہ السلام اور شہزادئ کونین بی بی فاطمۃ الزہرا سلام الله علیہ ” کے سلسلے میں محفل ذکر الله ﷻ و محفل نعتﷺ اور مناقب ، مرکزی مشیر جناب سہیل قادری کی رھائشگاہ پر منعقد کی گئ۔

صاحبزادۂ مرشد پاک جناب غفران ریاض صاحب زینت محفل رھے۔

ثنا خواں حضرات:
جناب جلال الدین ربانی
جناب افضال قادری
جناب سید قاسم علی شاہ
جناب احمد حسین اور دیگر

نقابت:
جناب عباس قریشی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد لطیف آباد