خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کراچی ڈویژن کے آستانے پر انعقاد پذیر ہوئی۔


عظیم الشان سالانہ جشن ولادت مرشد کریم
سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
کا 79 واں جشنِ ولادت
المرکز روحانی آستانہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن
میں مزہبی جوش و جزبے سے منعقد کیا گیا
خصوصی آمد
صاحبزادہ مرشد کریم غیاث الدین بابر شاہ جی کے صاحبزادہ محترم جناب ظفری سائیں
سرپرست انجمن ہذا سیدنا طلعت محمود گوہر شاہی
کے صاحبزادگان
محترم جناب محترم مزمل طلعت گوہر شاہی
محترم جناب طلحہ طلعت گوہرشاہی
محترم جناب ثمر طلعت گوہرشاہی
صاحبزادہ غفران ریاض گوہرشاہی کے صاحبزادہ
محترم جناب فرقان غفران گوہرشاہی
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی کے صاحبزادگان
محترم جناب منیب الریاض گوہرشاہی
محترم جناب توصیف حمادگوہرشاہی
نے شرکت فرمائی
محفل حمد و نعتؐ منعقد کیگئی
محفل سماع
ملک پاکستان کے مشہور قوال
محترم جناب
قصیدہ مرشدی پر ولادت باسعادت کا کیک کاٹنے کی رسم صاحبزادگان نے ادا فرمائی دعائے خیر اور لنگر پر محفل کا اختتام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن