خبریں

ہفتہ وار محفلِ ذکرالہی
شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللّہ علیہ کے دربار پر منعقد


ہفتہ وار محفلِ ذکرالہی
شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللّہ علیہ کے دربار پر منعقد کیگئی
جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ذکرِ قلب کی اجازت حاصل کی.
ذکرِقلب کے فضائل و برکات گجرات کے
سینئر ذاکر جناب امجد قادری نے بیان فرمائے.
ذکرِ قلب کی اجازت عطافرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان