خبریں

المرکز کوٹری شریف میں آنکھوں کا مفت کیمپ لگایا گیا


تقریب اسناد
اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی کوٹری
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی کی کاوشوں سے
سندھ گریجویٹ ایسوسی ایشن(سکا)
کوٹری برانچ کی جانب سے آنکھوں کا مفت کیمپ
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی نے کیمپ کا افتتاح فرمایا
03اور04اکتوبر 2020 بروز ہفتہ اتوار صبح 9بجے سے
2بجے تک لگایا گیا۔
جس میں ماہرامراض چشم مو تیہ کا آپریشن
اور دوائیاں دیں گی

ایک سو تین مریضوں کا آپریشن کیا گیا اور 365 او پی ڈی کی گئی۔اور اس موقع پر صاحبزادہ طلعت محمود گوہر اور صاحبزادہ حماد ریاض گوہر نے کہا کہ اس طرح کی مزید او پی ڈی عنقریب پورے سندھ میں لگائی جائے گی اور آخر میں ڈاکٹر اور ان کے ساتھ آیا ہوں عملہ کی خدمات کو سراہا گیا محمد اسلم کھوسہ صدر
ڈاکٹر برکت علی لغاری قاری ڈپٹی ڈائریکٹر
عبداللہ بروہی
عبدالستار بھٹو جنرل سیکرٹری اور ان کی ٹیم کو سندھی اجرک پہن آئے گی
گوہر ویلفیئر ایسوسیئشن ضلع جامشورو
بھٹو ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع جامشورو
بتعاون
سندھ گریجویٹ ایسوسی ایشن(سکا)

رابطہ
حمادریاض 03332661025
(گوہر ویلفیئر ایسوسیئیشن)