خبریں

جشن ازادی ریلی میرپور خاص کے تحت نکالی گئی

جشنِ آزادی پاکستان_ریلی میرپورخاص

14 اگست کےحوالےسےمیرپور خاص میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گی جس میں
نائب امیر سرفراز شیخ قادری
سینیئر ذاکرین اور نئے لوگوں نے شرکت فرمائی
ریلی کاآغاز آستانہ میرپور خاص سے کیاگیا اور ریلی مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی میرپورخاص پریس کلب پر اختتام پزیرہوئی جہاں پر مقررین نے خطابات فرمائے اور وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان میرپورخاص