خبریں

محفل نعتؐ و ذکراِلّہی ٹوبہ ٹیکسنگ مولاعلیؑ کاجشن ولادت


محفل نعتؐ و ذکراِلّہی ٹوبہ ٹیکسنگ

مولاعلیؑ کاجشن ولادت

جناب میاں اخترقادری کی رہائشگاہ پرمنعقد فرمایاگیا
ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت
محفل میں تلاوت جناب طاھر قادری نے فرمائی اور حمد باری تعالیٰ جناب ذوالفقار علی نے پڑھی
نعت شریفؐ طاہر قادری اور قاری شکور زاہد قادری نے پیش فرمائی قصیدہ مولا علی سرکار
جناب ڈاکٹر جاوید اقبال قادری نے پیش فرمایا
منقبت غوثیہ اور قصیدہ مُرشد پاک پیش کرنے کا شرف بھی ڈاکٹر جاوید اقبال قادری نے حاصل فرمایا حلقہ ذکر کی محفل جناب ذوالفقار علیقادری نے ترتیب دی اور آخر میں دعا جناب ذوالفقار علی نے فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان