خبریں

ساہیوال کی طرف سے تحفظ قرآن احتجاجی مظاہرہ

تحفظ قرآن احتجاجی مظاہرہ ساہیوال

حرمت رسولﷺتحفظ قرآن ہمارا_ایمان

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ساہیوال کے امیر نے اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ ہم سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ہم اس بات کی گواہی دیتے ہیں قرآن کریم اللّہ پاک کی سچی ،سب سے افضل اور آخری کتاب ہے
حکومت سے مطالبہ ہے کہ سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے ، اور سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرکے مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان