خبریں

تحفظ قرآن احتجاجی ریلی حیدرآباد

تحفظ قرآن احتجاجی ریلی حیدرآباد

یومِ تقدیسِ قرآن_پاک

کے موقع پر ملک بھر میں انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان کے زیرِ اہتمام پرامن احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ آج شہرِ حیدرآباد میں صاحبزادہ حماد ریاض گوہر شاہی کی قیادت اور شہزادگان فرقان سائیں، رباس سائیں و محتشم توشی سائیں کی شمولیت میں بھرپور انداز میں مرکزی احتجاجی ریلی نکالی گئ جسمیں تمام مرکزی و صوبائی امیران و ذمہ داران حاجی یونس جمال، حاجی یاسین مغل، ندیم یوسف، دانش لودھی، حاجی عابد، فیصل قادری و علاقائی امیران ذمہ داران اور سرفروش کارکنان جذبۂ مسلمانی و جذبۂ سرفروشی کے ساتھ بھرپور تعداد میں شرکت کی ریلی حیدر چوک سے سوئیڈن حکومت کے خلاف جذباتی نعروں اور قرآن ہماری شان، قرآن ہماری آن نعرۂ تکبیر و رسالت کی گھن گھرج کے ساتھ پریس کلب حیدرآباد پر مقررین حاجی یاسین و ممتاز قادری کے دشمنانِ اسلام بالخصوص ملعون سوئیڈن حکومت کے خلاف ولولہ انگیز بیان و دعا پر اختتام پذیر ہوئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان