خبریں

عشرہ تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں محفل سابقہ مرکزی امیر اعجاز میمن کے گھر پر منعقد ۔۔

عشرہ تحفظ ختمِ_نبوتؐ

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمد گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت محمود گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ منیب الریاض گوہرشاہی
محترم صاحبزادہ توشی بابا
محترم صاحبزادہ باشو بابا
نے محفل کو رونق بخشی

جامشورو کوٹری پروگرام کمیٹی نے
جناب اعجازمیمن(سابقہ مرکزی امیر)
کی رہائشگاہ
گلشنِ ریاض اللّہ ھو پہاڑی
خداکی بستی کوٹری میں منعقد فرمائی
خصوصی شرکت و دعا
محترم یونس بابا پیش امام
(جامع مسجد غوثیہ دربارگوہرشاہی)
جناب جلال الدّین قادری امیرجامشوروکوٹری
معروف مقرر حضرات و معروف نعتؐ خواں
محترم رشید چشتی محترم فیضان قادری و دیگر حضرات نے حمد و نعتؐ منقبت مولاعلیؐ منقبت غوث پاک رح اور قصائد مرشدی پیش فرمائے سینئرز ذاکرین اور کارکنان نے محفل میں بھرپورشرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان