خبریں

مرکزی و صوبائی کابینہ کا گجرات کا دورہ


انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان گجرات کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر زیر صدارت مرکزی امیر جناب محترم حاجی محمد یونس جمال صاحب مرکزی نشرواشاعت و مالیات محمد دانش لودھی صاحب ، امیر سندھ محمد فیصل قادری، مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویداقبال، مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب غلام فرید قادری، ایک جنرل اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں قریبی زون کے ساتھیوں نے شرکت کی اور مشن کے فروغ کے لیے مختلف تجاویز دیں
۔ سالانہ گیارھویں شریف کے پروگرام میں جو خامیاں رہ جاتی ہیں ان کی نشان دہی کی گئی اور آئندہ ان خامیوں کو دور کرنے کا بھرپور عزم کیا۔