خبریں

جشن عید میلاد النبی ریلی کراچی ڈویژن کے تحت انعقاد پذیر ہوئی۔

#12ربیع_الاوّل_جشنِ_میلادالنبیؐ ریلی#حضرتِ_سیّدناعبداللّہ_شاہ_غازی_رحکے مزارِ پُرانوار پر محفل نعتؐ و ذکرِاللّہ کی روحانی وجدانی تبلیغی محفل بعد نمازِ ظہر 2 بجے منعقد کیگئی حضوراکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اصل تعلیمات اورتعلیماتِ صوفیا ذکراللّہ کی اہمیت افادیت سے عوام النّاس کو آگاہ کیاگیا مدحتِ حضرتِ محمد مُصطفٰیؐ بیان فرمائی گئی حلقہ ذکر منعقد کیاگیا اور مقررین نے خطابات فرمائےاسمِ ذات اللّہ کی اجازت عوام النّاس کو عطا کیگئی اختتامی دعا کے بعد مزارشریف پر ذاکرین نے حاضری دی اور جلوس کی شکل میں مزار حضرت عبداللّہ شاہ غازی رح سے ریلی کے شرکا مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن پہنچے جہاں پر باجماعت نماز مغرب ادا کیگئی محفل درود شریف منعقد کیگئی اور لنگر عام کا اہتمام کیاگیاعالمی روحانی تحریکانجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن