خبریں

چنوٹ کے استانے پر جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی چنیوٹ
جشن ولادت مولائے کائنات علیہ السلام
ماہانہ گیارہویں شریف
چنیوٹ کے زیر اہتمام نثار احمد بٹ قادری کی
رہائشگاہ پر بروز اتوار بعد از نماز عشاء
محفل پاک منعقد کی گئی

تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
قاری مبشر حسن قادری
نعت رسول مقبول صل اللّہ علیہ والہ وسلم اور
مناقب مولا علی علیہ السلام
ننھی نعت خواں ملائکہ گاشف، محمد اکمل، محمد زین، محمد نعمان، آصف علی اچھا، نزیر انجم صاحب، محمد محسن، محمد عازب شکیل، قاری مبشر حسن قادری
منقبت غوث الاعظم رح کاشف محمود قادری
قصیدہ مرشدی محمد عثمان گوھر
حلقہ ذکر ذوالفقار احمد قادری
دعائے خیر قاری مبشر حسن قادری
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان چنیوٹ