خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے کا جلوس سیکھم (پنجاب) کے تحت نکالا گیا

بعد نماز مغرب مشعل بردارجلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوس میں مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے کثیر تعداد ذاکرین مقامی علماء کرام نے شرکت کی مہمان خصوصی اہل حلقہ ایم پی اے جناب خرم اعجاز چٹھہ صاحب اہل حلقہ ایم این اے جناب راحت امان اللہ بھٹی کا صاحبزادہ اور پنجاب کیبنٹ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان امیر پنجاب جناب رانا جمشید علی خان صاحب نشرو اشاعت پنجاب جناب ڈاکٹر جاوید صاحب رابطہ کمیٹی پنجاب جناب غلام فرید صاحب نے مشعل بردار جلوس میں شرکت کی

زیر اہتمام عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام سیکھم پاکستان