خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض صاحب نے سہیل لطیف کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔


صاحبزادہ حماد ریاض صاحب نے سہیل لطیف کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مرکزی مشیر نشر و اشاعت دانش لودھی لال شہباز زون کے امیر دانش راجپوت جاوید لودھی اور ایڈوکیٹ نثار چانڈیو بھی اس موقع پر موجود تھے
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد