خبریں

جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد شاہ فیصل استانے۔


سالانہ عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکرالٰہی کراچی
جشنِ ولادت باسعادت مولائے کائنات
حضرت علی شیرِخدا علیہ السّلام
13رجب بروز جمعرات25 جنوری 2024 بعد نمازِ مغرب محفل حمدو نعتؐ مناقب آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
علامہ مولانہ غلام اکبرخاصخیلی
حمزہ علی قادری نعت خواں (ریڈیو ٹیلی وژن)
حافظ اویس قادری ارسلان قادری
بعدنمازِ عشاء خطاباب
علماء اکرام مہمانانِ گرامی
مولانہ صادقِ سیرانی
علامہ مولانہ غلام اکبرخاصخیلی
محمدحسیب قادری امیرکراچی ڈویژن
عبدالستارقادری و محمدحنیف قادری نائب امیران
ڈاکٹرانوراقبال صدیقی علماءکونسل کراچی ڈویژن
محمدعلی قادری اسلام الدّین قادری
نے خطابات فرمائے
محفل درودشریفؐ حلقہ ذکراِلٰہی
جناب چیف رفیق الرحمٰن قادری
جناب نفیس قادری
جناب مرزا اکرام بیگ
جناب بابا اسحاق قادری
فاتحہ و دعا اور لنگر عام کا اہتمام
محفل کے اختتام پر ولادت مولاعلیؑ کی نسبت سے
رسمِ کیک ادا کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن