خبریں

جشنِ ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل کورنگی کے آستانے پر انعقاد پذیر

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

کورنگی آئی ایریا karachi آستانہ پر منعقد فرمائی گئی
خصوصی شرکت
محترم عبدالحسیب قادری سندھ رابطہ کمیٹی
محترم سیّدزاہدحسین قادری چیئرمین علماءکونسل سندھ
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی ڈویژن
مقررین
محترم راشد قادری کراچی ڈویژن ممبر
محترم عبدالستارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ
محترم قادری کورنگی
محترم نبی احمد نائب امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ
محترم تسلیم قادری امیر کورنگی زون
کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٹ امیران و ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپورشرکت فرمائی
محفل کے بعد قصائد مرشدی پر کیک کاٹنے کی رسم ادا کیگئی
محمدتسلیم قادری احمد قادری و دیگر حضرات نے حمد نعتؐ اور منقبت کے نظرانے پیش فرمائے
ذکرحلقہ اور صلاة سلام پر محفل کا اختتام فرمایاگیا اور لنگر شاھی کا بھرپور اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان