خبریں

مرید کے کے زیر اہتمام 14 اگست کی ریلی نکالی گئی

مرید کے کے زیر اہتمام 14 اگست کی ریلی نکالی گئی ریلی کا اغاز ریسکیو1122 چوک سے ہوا ننگل سادہ سے ہوتی ہوئی شہزاد ٹاؤن اور بابا معصوم شاہ ٹی ایچ کیو اسپتال بصرہ کالونی غرض مرید کے کے تمام علاقوں سے ہوتی ہوئی نارووال چوک پر احتتام پذیر ہوئی جس میں مرید کے سٹی کے قریب علاقوں میں سے ذاکرین نے شرکت فرمائی
انجمن سرفروشان اسلام مرید کے پاکستان