خبریں

شب معراج کی مرکزی محفل المرکز کوٹری شریف پر انعقاد پذیر ۔

27رجب شبِ معراج_النبیؐ

محفل نعتؐ وذکرالٰہی_اورذکرِلطائف

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کوٹری شریف

میں مزہبی جوش و جزبے سے منعقدکیگئی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمد گوھرشاھی
صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ منیب حمادریاض گوھرشاھی
حاجی یونس جمال مرکزی امیر
مقررملک ممتاز قادری

نعتؐ رسولﷺ

منقبت مولاعلیؑ ؛ غوث اعظم دستگیر رح ؛ خواجہ غریب نواز رح اور قصیدہ مرشدکریم پیش فرمانے کی سعادت
جناب احمدعلی قادری
جناب غفران قادری
جناب سعیدقادری
جناب فیضان قادری
جناب فہاد اعجازمیمن قادری
جناب جلال الدّین قادری امیرجامشورو نے حاصل فرمائی

حلقہ_ذکر

محترم ڈاکٹرحافظ جمیل قادری نےحلقہ ذکر منعقد فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
فاتحہ و دعا اور آخر میں

درودسلام کا نزرانہ عقیدت

نبی اکرم نورمجسمﷺ کی بارگاہِ عالیہ

میں پیش فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان