خبریں

شب معراج کے سلسلے میں محفل شاہ فیصل آستانے پر انعقاد

شب معراج النبی صل اللہ علیہ وسلم

محفلِ نعت وذکرالہی اورمحفل_ذکرلطائف

آ ستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں
منعقد کی گئی
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی
اور ڈویژن اراکین کے علاوہ ذاکرین نے
شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن