خبریں

بورے والا میں شب معراج کی مرکزی محفل آستانے پر انعقاد پذیر


انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان بورے والہ کے زیر اہتمام آستانہ پر بعد از نماز مغرب شب معراج النبی کے سلسلہ میں خصوصی محفل پاک منعقد کی گئی۔

غوث اعظم کی بارگاہ میں رسول مقبول کی صفت اور سرکار مرشد کریم کے اشعار

محمد اشرف قادری، محمد خرم شہزاد قادری

  • محمد خرم شہزاد

محمد نعیم قادری۔ امیر حلقہ
دعا
شیخ محمد اکرم قادری

محفل پاک میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔