خبریں

27رجب شبِ معراج_النبیؐ

محفل نعتؐ وذکرالٰہی جامع قادری مسجد میں منعقد


#27رجب_شبِ_معراج_النبیؐ
#محفل_نعتؐ_وذکرالٰہی جامع قادری مسجد میں منعقد ہوئی

میں مزہبی جوش و جزبے سے منعقدکی گئی جس میں خصوصی شرکت مرکزی امیر حاجی ملک یونس جمال، نشرواشاعت دانش لودھی، سینئر مشیر حاجی عابد،  صوبائی نشرواشاعت ندیم یوسف نے کی امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ملک ممتاز قادی،امیر بھٹائی زون سید زاہد علی زیدی، امیر عبداللہ شاہ اصحابی زون وحید قادری، امیر لعل شہباز زون دانش راجپوت، نائب امیر اشرف میمن، سینئر ذاکر حافظ اشرف نے مرکزی و صوبائی کابینہ کو سندھ کی ثقافت اجرک اور پھولوں کے ہار پیش کیئے مرکزی امیر انجمن ہذا حاجی یونس جمال نے ذاکرین کو زیادہ سے زیادہ ذکر اور جامع قادری مسجد اور دیگر سینٹر میں جانے کی تاکید کی اور گھروں میں محافل کا انعقاد کرنے اور پیغام مرشد کریم اور مشن کو زیادہ سے زیادہ پھلانے کی تلقین کی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان

لعل شہباز زون حیدرآباد۔