خبریں

چہلم کے موقع پر سانگھڑ کے آستانے پر نیاز کا اہتمام

چہلم_شہداءِکربلاوامام_عالی_مقام #حضرت_امام_حسین_علیہ_السلاماور شھدائے کربلا کی عظیم شھادت کےچہلم کے موقعی پر سانگھڑ کے سینئر ذاکر علی نواز پنہور کی رھائیش گاہ پر نیاز کا اہتمام کیا گیا اس نیاز کو کیمپ میں مقیم سیلاب زدگان۔میں تقسیم کیا گیا اور چہلم کے موقعی پر دعا کی گئی کہ آل محمد صہ۔کی عظیم قربانی کے صدقے میں اللّہ تعالی ہمارے حالوں پر خصوصی رحم و کرم۔فرمائے امت مسلمہ کی تکلیفوں مشکلاتوں کو ختم فرمائے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مشکلاتوں کو دور فرمائے آمین عالمی روحانی تحریک

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان