خبریں

جشن عیدمیلادالنبیؐ جلوس_راولپنڈی

جشن عیدمیلادالنبیؐ جلوس_راولپنڈی

انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیرِ اہتمام
سالانہ عظیم الشان ریلی
ریلی کا اغاز صبح ٹھیک ساڑھے نو بجے آستانہ راولپنڈی سے ہوا
الحمدللّہ مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی کی نگاہ ناز کے صدقے ریلی شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی بکرا منڈی بابا گوھر علی شاہ رح کے دربار پراختتام پزیر ہوئی
شرکاءِ ریلی نے دربار پرحاضری سلامی فرمائی
جناب مہربان اقبال قادری راولپنڈی کے سینیئر ذاکر
کی رہائشگاہ پر
گیارہویں شریف اور بارویں شریف کی محفل منعقدفرمائی گئی
ریلی کی کامیابی پر امیر راولپنڈی وارث قادری اور کیبنٹ کی جانب سے تمام محبان گوہر شاہی کو کامیاب ریلی پر مبارک باد۔
اللّہ پاک سب کو مشن کا کام کرنے کی
توفیق نصیب فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان