خبریں

جشنِ ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السّلام کی آمد کی خوشی میں کی جانب سے D.I.B برانچ میں کیک کاٹا گیا۔

جشنِ ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السّلام کی آمد کی خوشی میں انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے D.I.B برانچ میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر دیوبند کے ضلعی صدر حبیب الرحمٰن ملکانی, انچارج D.I.B عبدالستار میرانی، بڑا منشی اسلم لغاری، انجمن سرفروشان اسلام دادو کے صدر کامران ملک بھی موجود تھے۔
آخر میں وطن عزیز کے کے لئے دعا خیر فرمائی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان