خبریں

ھفتہ وار محفل دربار بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن شریف

ھفتہ وار محفل دربار بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن شریف جس میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت محفل کا آغاز حمد باری تعالیٰ سے ہوا پاکپتن کے امیر حافظ حکیم محمد بشیر الحسنین نے ذکر قلب سے متعلق آگاہی دی بعد از محفل ذکر قلب کا اذن دیادرود و سلام کے بعد دعا اور ذکرِ قلبی کے طریقے والے کارڈز تقسیم کیے گئے سرکار ھماری اس کاوش کو قبول فرمائیں