خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے کا جلوس گجرات سے نکالا گیا۔

انجمن سرفروشانِ اسلام گجرات کی جانب سے سالانہ جلوس جشنِ میلاد النبی (صلی الله علیه وسلم) کے سلسلے میں نکالا گیا. جس میں بھلیسر گاؤں , کسوکی گاؤں, گھمن گاؤں, سراے عالمگیر اور گجرات کے ذاکرین اور علاقے کے لوگوں نے بھرپور شرکت فرمائی. جلوس کی صدارت گجرات کے *امیر جناب بابا جی اصغر صاحب* نے فرمائی. اور جلوس میں کمپیئرنگ گجرات کے *سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب* نے فرمائی. جلوس اپنے مقررہ راستوں پر سے ہوتا ہوا مرکزی آستانہ عالیہ انجمن سرفروشانِ اسلام گجرات پر اختتام پذیر ہوا.

*انجمن سرفروشانِ اسلام گجرات*