خبریں

فیصل آباد کے آستانے پر 27ویں شب کے سلسلہ میں محفل پاک منعقدکی گئی۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ پر رمضان المبارک کی 27ویں شب کے سلسلہ میں محفل پاک منعقدکی گئی۔
بعدازاں قاری طارق محمودقادری صاحب جنہوں نے رمضان المبارک میں آستانہ پرتراویح پڑھانے کا۔فریضہ سرانجام دیا، نیز رمضان المبارک میں اطہراقبال قادری صاحب اورمنورراھی صاحب نے افطاری کے بہترین انتظامات کیے ان کی حوصلہ افزائی امیرفیصل آباد حاجی محمدسلیم قادری صاحب، حاجی محمداویس قادری صاحب اورحاجی محمداصغرقادری صاحب نے پھولوں کی مالاپہناکرکی۔