خبریں

ملتان کے تحت جشن عید میلاد النبی کا شاندار جلوس نکالا گیا

انجمن سرفروشان اسلام ملتان کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا شاندار جلوس خصوصی شرکت صاحب زادہ *مزمل طلعت گوہر شاہی* نے کی ۔ ریلی ۔جلوس کی قیادت امیر ملتان جناب محمّد یونس قادری نے کی۔ ریلی میں مختلف فکر کے علماء اور مشائخ نے شرکت کی ۔ جلوس میں ملتان کے تمام زون کے عھدیدار ۔ کارکنان اور ذاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔کامیاب جلوس کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ملتان