خبریں

مشہور نعت خواں محمد عارف قادری فاتحہ سوئم جامع چشتیہ لال مسجد ملیر میں بعد نماز ظہر ادا کیا گیا۔۔

قرآن خوانی فاتحہ_سوئم

الریاض زون ملیرکےسینیئرذاکر

مشہورنعت خواں محمدعارف قادری

فاتحہ سوئم #جامع چشتیہ لال مسجد_ملیر

میں بعد نماز ظہر ادا کیگئی
محترم جناب عبدالسلام گوہر سابقہ امیر کراچی
محترم جناب عبداللہ قادری سابقہ نائب امیرکراچی
محترم جناب قاسم انس قادری سابقہ تنظیمی امور
محترم جناب ذاکر قریشی ڈویژن مشیر
محترم جناب انجم بیگ سابقہ نائب امیرڈسٹرکٹ سینٹر
محترم جناب جمال الدین قادری سابقہ امیر اورنگی
محترم جناب عبدالستارقادری پروگرام انچارج کراچی
محترم جناب ڈاکٹر سلیم قادری سابقہ امیر ملیر
محترم جناب سلیم اللہ قادری نائب امیر ملیر
محترم جناب کاشف علی خان شیروانی سابقہ امیر ملیر
محترم جناب ایاز قادری سابقہ امیر ملیر
محترم جناب ایوب ناگوری نشرواشاعت ملیر
محترم جناب اکرم قادری نشرواشاعت کھوکھراپار
محترم جناب قادرشاہ سابقہ مالیات ملیر
سینئر ذاکرین محترم رئیس قادری محترم یوسف ماما
محترم ظفر قادری و دیگر ذاکرین نے فاتحہ سوئم میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائی مسجد میں
فاتحہ سوئم کے بعد تمام ذاکرین نے قبرستان میں
عارف قادری مرحوم کی قبر پر

محفل نعت و_ذکرالہی

کی روح پرور محفل ترتیب دی اور آخر میں
فاتحہ اور دعا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان